Schlagwörter » Regional

Kapuls name squad

The PNG Kapuls have named a 24-man squad for the first of their home and away fixtures against the Solomon Islands.

The first match will be played at the Lawson Tama Stadium in Honiara, Solomon Islands on June 9. 302 weitere Wörter

International

Lady Rams' season ends with 5-0 loss to Herrin

Herrin 5, Mt. Vernon 0

MT. VERNON – Herrin couldn’t slug their way to victory Tuesday afternoon so instead, they relied on small-ball.

The Tigers put down nine bunts in the game and were effective in every situation as they downed Mt. 610 weitere Wörter

رمضان المبارک کے مہینے میں روز مرہ  کی اشیاء سستے نرخوں پر فراہم کی جائیں:ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآباد محمدنعمان صدیق

ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآباد محمدنعمان صدیق نے تاجر برادری پر زور دیا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں روز مرہ کی اشیاء سستے نرخوں پر فراہم کی جائیں یہ بات انہوں نے دربار ہال میں رمضان المبارک کے دوران روز مرہ کی استعمال کی اشیاء کی نرخ مقرر کرنے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالحفیظ لغاری، اسسٹنٹ کمشنران،مارکیٹ کامیٹی کے نمائندوں،پولٹری ایسوسی ایشن،آئیس فیکٹری،کریانہ مرچنٹ،سبزی فروٹ مرچنٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران پرائیس کنٹرول کمیٹی کی شفارشات پر روزمرہ کے استعمال کی اشیاء کے قیمتیں مقرر کی گئی جو فوری طور پر عمل میں لائی جائینگی تفصیل کے مطابق دال ماش سپرکوالٹی فی کلو 155 روپے ، دال منگ دھلی ہوئی 125 روپے فی کلو، دال منگ ثابت 80 روپے فی کلو،دال مسور(امپورٹیڈ)84 روپے فی کلو،دال مسور درجہ دوئم 72 روپے فی کلو،دال مسور ثابت 76 روپے فی کلو،دال چنا درجہ اول 120 روپے فی کلو،دال چنا درجہ دوئم 110 روپے فی کلو، چنا سفید 175 روپے فی کلو، چنا کالا100 روپے فی کلو، بیسن تاج والا 130 روپے فی کلو، سپر کرنل چاول نیا درجہ اول 110 روپے فی کلو، سپر کرنل چاول پرانا درجہ اول 120 روپے فی کلو،سپر کرنل چاول ٹوٹا 60 روپے فی کلو، اری 6 نمبر چاول 30 روپے فی کلو، انڈین سیلا چاول کائنات پرانا 135 روپے فی کلو، لال مرچ لونگی ثابت 170 روپے فی کلو، لال مرچ پسی ہوئے 185 روپے فی کلو، دھنیا ثابت 170 روپے فی کلو، دھنیا پسا ہوا 180 روپے فی کلو، کالی مرچ ثابت 800 روپے فی کلو، کالی مرچ پسی ہوئی 820 روپے فی کلو، بڑا گوشت گائیں کا 360 روپے فی کلو، چھوٹا گوشت 600 روپے فی کلو، دودھ 80 روپے فی کلو، برف 3 روپے فی کلو، مچھلی 2 کلو سے بڑی کرڑو 350 روپے ، مچھلی تھیلی 300 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پیکٹ کے اندر بند اشیاء جیسا کہ چائے،خشک دودھ،سرسوں کا تیل ،گھی،فلٹرپانی کی بوتلیں،جوس وغیرہ کے پیکٹس پر لگائی گئی قیمتوں کے مطابق فروخت کی جائیں گی اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ زندہ مرغی،گوشت،اور دیگر فروٹ،سبزیوں ،انڈے مارکیٹ کمیٹی کی روز مرہ کی بنیاد پر مقرر کی گئی قیمتوں پر فروخت کی جائیں گے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مارکیٹ کمیٹی والے روز صبح 10 بجے دکانداروں کو لسٹ فراہم کریں گے لسٹ سے زیادہ قیمتیں وصول کرنے والے دکانداروں پر جرمانہ عائد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ فلور مل والے آٹے کے اسٹال لگائے جائیں انہوں نے تاجروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران روزمرہ کی کھانے پینے کی اشیاء کی مقرر کردہ قیمتوں پر فروخت کریں ڈپٹی کمشنر نے عوام کو اپیل کی ہے کہ وہ ضلع انتظامیہ کی مقرر کی گئی قیمتوں پر اشیاء خرید کریں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں ضلع اور تعلقہ سطح پر قائم کئے گئے شکایتی سیل پر اپنی شکایت درج کرائیں جیسے کہ زیادہ قیمتیں لینے والے تاجروں کے خلاف کاروائی کی جاسکے۔

Regional

Top 10 beautiful daughters of African presidents

Kenya’s President Uhuru Kenayatta’s daughter, Ngina.

Known for its beautiful land, Africa is a global attraction, for various reasons.

This does not exclude the beautiful people the continent has. 265 weitere Wörter

Regional

Lazada moves warehouse operations to SingPost's regional logistics hub

(Source: www.businesstimes.com.sg)

Alexis Lanternier, CEO of Lazada Singapore, said moving Lazada Singapore’s warehouse operations to the SingPost hub was a „next natural step“.

ONLINE shopping portal Lazada has moved its warehouse operations to SingPost Regional eCommerce Logistics Hub in Tampines, so that the two companies can tap each other’s strengths to meet rising e-commerce demand in South-east Asia. 165 weitere Wörter

Money Matters

Uhuru among handsome African presidents - Ghana tabloid

President Uhuru Kenyatta and National Assembly Majority Leader Aden Duale (R).

President Uhuru Kenyatta is among the most handsome presidents in Africa. This is according to a Ghananian tabloid, Ghana Vibes. 124 weitere Wörter

Regional

Morgan lifts Lady Rams with walk-off homer to defeat Salem

 

MT. VERNON – Less than 48 hours earlier, Mt. Vernon’s Sydney Morgan walked in her high school graduation with the rest of the Mt. Vernon Class of 2017. 577 weitere Wörter